تازہ تر ین

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے۔
پیپلز پارٹی چیئرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv