تازہ تر ین

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیا گیا۔

اسٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں دبئی کو پاکستانی برآمدات کاحجم 1.102 ارب ڈالر، ابوظہبی 72.41 ملین ڈالر، فجیرہ 98.48 ملین ڈالر، راس الخیمہ 29.46 ملین ڈالر، اجمان 12.27 ملین ڈالر، شارجہ 21.69 ملین ڈالر اور اومال قوین کو برآمدات سے ملک کو 0.63 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv