تازہ تر ین

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے، تاہم بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی تھی۔

جبکہ آئندہ سماعت پر استغاثہ کے 5گواہان طلب کرلئے گئے ہیں۔

دوسری جانب بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر 2 درخواستیں منظور کر لی گئی ہیں۔

درخواستیں ڈینٹسٹ اور جنرل فزیشن سے چیک اپ کے لئے دائر کی گئی ہیں۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv