تازہ تر ین

طورخم بارڈر کو 10 روز کی بندش کے بعد کھول دیا گیا

 اسلام آباد: پاکستان نے افغان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد طورخم بارڈر کو 10 روز کی بندش کے بعد کھول دیا گیا ہے۔

بارڈر ذرائع کے مطابق افغانستان کو پیدل آمدورفت شروع ہوگئی اور سیکڑوں مسافر افغانستان جانے کے لیے طورخم ایمیگریشن سیکشن کے سامنے جمع ہوگئے ہیں۔

تجارتی سرگرمیاں بھی شروع ہونے سے امپورٹ اور ایکسپورٹ سمیت ٹرانزٹ گاڑیوں کی آمدو رفت بحال ہوگئی ہے۔ کسٹم عملہ نے تجارتی سامان کی کلیئرنس کا کام شروع کر دیا۔


خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv