تازہ تر ین

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ

کراچی:(ویب ڈیسک) گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5600 روپے کا اضافہ ہوا تھا تاہم آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کی کمی کے ساتھ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 5 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا ریٹ 1543 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 61 ہزار 658 روپے ہو گیا ہے جبکہ بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمت 19 ڈالر کمی کے بعد 1929 ڈالر فی اونس ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv