تازہ تر ین

نادیہ کہف امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں

نیوجرسی: (ویب ڈیسک) امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
دو سال کی عمر میں شام سے امریکہ منتقل ہونے والی نادیہ کہف نیو جرسی کے گورنر کی جانب سے نامزد ہونے کے بعد جج بن گئیں۔
نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف اٹھایا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انہیں مسلمان اور عرب کمیونٹیز کی نمائندگی پر فخر ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv