بیونس آئرس: (ویب ڈیسک) فٹبال کے سلطان میسی ٹیم کے ہمراہ ٹرافی لےکر اپنے وطن ارجنٹینا پہنچ گئے جہاں ان کے شاندار استقبال کے لیے سڑکوں پر شائقین کا سیلاب آگیا۔
ورلڈکپ فٹبال کی فاتح ٹیم میسی کی قیادت میں اپنے وطن ارجنٹینا پہنچی، فاتح ٹیم کےکپتان اور ہیرو میسی ورلڈکپ فٹبال کی ٹرافی تھامے ہوئے تھے۔
دارالحکومت بیونس آئرس کی سڑکوں پر ٹیم کااستقبال کرنےکے لیے عوام کا سمندر امڈ آیا، شائقین نے میسی اور ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور رقص کرتے رہے۔
خیال رہےکہ ارجنٹینا نے اتوار کو قطر میں ہونے والے فیفاورلڈکپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلےکے بعد فرانس کو ہرا کر تیسری بار عالمی کپ اپنے نام کیا ہے۔
ورلڈکپ جیتنے کی خوشی میں ارجنٹینا کی حکومت نے آج ملک میں عام تعطیل کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

