کراچی: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کرکٹ ٹیم 304 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
پاکستانی بلے باز بیٹنگ وکٹ پر بھی مہمان ٹیم کے سامنے مشکلات کا شکار رہے، ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے اظہر علی 45 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئے۔
قومی کپتان بابر اعظم 78 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، آغا سلمان کی بھی ففٹی مکمل ہوئی جنہوں نے 56 رنز بنائے، انگلش باؤلر جیک لیچ نے 4 شکار کیے، انگلینڈ کی جانب سے ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے 18 سالہ ریحان احمد نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
مہمان ٹیم انگلینڈ کےخلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے فاسٹ باؤلر وسیم جونیئر نے ٹیسٹ ڈیبیو کیا جبکہ امام الحق کی جگہ شان مسعود کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا جنہوں نے 30 رنز بنائے۔
واضح رہے کہ مہمان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

