اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں سرحدوں پر اسمگلنگ روکنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ہفتہ وار اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اجلاس ہوا جس میں گورنراسٹیٹ بینک، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خزانہ اور ڈی جی ایف آئی اے شریک ہوئے۔
اجلاس میں اسمگلنگ روکنے کیلئے کسٹمز، قانون نافذ کرنے والے اور خفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں سرحدوں پر اسمگلنگ روکنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ہفتہ وار اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں ملکی سرحدوں پر کرنسی، یوریا کھاد اور گندم کی اسمگلنگ روکنے کے اقدامات اور رواں ہفتے کے دوران اسمگلنگ کے دوران ضبط شدہ سامان کی تفصیلات کا جائزہ لیا گیا۔
وزیر خزانہ نے کرنسی اور دوسری اشیاء کی اسمگلنگ روکنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ اسمگلنگ سے ملکی معیشت کی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں لہٰذا تمام ادارے اسمگلنگ روکنے کیلئے مشترکہ کارروائیاں کریں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

