Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

فلسطین اسرائیل تنازع کے خاتمے کیلیے سعودی عرب سے معاہدہ کروں گا، نیتن یاہو

By adminدسمبر 16, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

تل ابیب: (ویب ڈیسک) تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے والے نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب سے معاہدہ ہوجاتا ہے تو فلسطین کے ساتھ تنازع ختم ہوئے گا اور خطے میں امن کی راہ ہموار ہوجائے گی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے والے نیتن یاہو نے دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب کے ساتھ بھی معاہدۂ ابراہیم طے کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے دو فائدے ہوں گے۔
نیتن یاہو کا مزید کہنا تھا کہ اولاً اس سے خطے میں پائیدار امن قائم ہوگا اور سب سے بڑھ کر اس معاہدے سے فلسطین اسرائیل تنازع بھی ختم ہوجائے گا۔ مجھے اس کا پورا یقین ہے اور میں اسی راہ پر چلنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
اپنی ممکنہ پالیسی کو بیان کرتے ہوئے نیتن یاہو نے یہ بھی کہا کہ اپنے دوسرے ہمسایوں کے ساتھ ہونے والے معاہدۂ ابراہیم کو مزید گہرا اور مستحکم کرنے کے لیے بھی پرعزم ہوں لیکن میرے خیال میں سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے زیادہ دور رس نتائج سامنے آئیں گے۔
نیتن یاہو نے امید ظاہر کی کہ سعودی عرب کی قیادت میری اس کوشش میں ساتھ دے گی اور مجھے پورا یقین ہے کہ وہ ایسا ضرور کریں گے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سلسلے میں قابل زکر کام کیا تھا۔
قبل ازیں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطینی ریاست کو معمول پرلانے کے لیے اسرائیل کے ساتھ نتیجہ خیز اور دو طرفہ سود مند تعلقات، فلسطین کے دو ریاستی حل کی شرط کے ساتھ حمایت کی تھی۔
واضح رہے کہ نیتن یاہو نے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے تاہم انھیں تیسری بار وزیراعظم بننے کے لیے اتحادیوں کی ضرورت ہوگی، حکومت کی تشکیل کے لیے آخری تاریخ 21 دسمبر ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.