تازہ تر ین

ملک بھر میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، چوبیس گھنٹے میں مزید دو افراد جاں بحق

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
این آئی ایچ کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران چودہ ہزار چار سو سینتیں ٹیسٹ کئے گئے، چار سو چھ نئے مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے 94 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ آٹھ ایک ریکارڈ کی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv