تازہ تر ین

یوکرین کو یورپی یونین کے رکن ملک کا درجہ مل گیا

برسلز: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کےستائیس ممالک نے متفقہ طورپر یوکرین کو رکن ملک کا درجہ دے دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کو یورپی یونین کا باقاعدہ ممبر بننے کے عمل میں کئی سال یا دہائیاں بھی لگ سکتی ہیں۔
یوکرینی صدرزیلنسکی نے فیصلے پر یورپی ممالک کے رہنماؤں کا شکریہ اداکیا ہے جبکہ روسی وزارت خارجہ نے برسلزمیں ہونےوالے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
یوکرین کے علاوہ مالدوواکو بھی یورپی یونین کے رکن ملک کا درجہ دیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv