تازہ تر ین

چولستان ڈیزرٹ ریلی کا 8 فروری سے آغاز، پرومو جاری

(کوہ نورنیوز،ویب ڈیسک)لاہور: (ویب ڈیسک) 17ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی 8 سے 13 فروری کو منعقد کی جائے گی جس کا پرومو بھی جاری کردیا گیا ہے۔
حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے پرومو لانچنگ تقریب میں شرکت کی ۔
ریلی میں پاکستانی خواتین ڈرائیورز بھی شریک ہوں گی ، انعامی رقم 50 لاکھ سے زائد ہوگی ، ریلی کی 9 کیٹگیریز ہوں گی ، ریلی کا فاصلہ 500 کلومیٹر ہوگا اور 100 سے زائد پروفیشنل ڈرائیورز شریک ہوں گے ۔
ریلی کا دورانیہ 4 دن ہوگا جبکہ بہاولپور ، بہاولنگر اور رحیم یار خان کے اضلاع شامل ہوں گے اور ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر کلچر نائٹ ، آتش بازی اور ٹینٹ ویلیج ہوں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv