تازہ تر ین

نیول چیف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں آرمی اور نیوی میڈل کی دوڑ میں برابر

پی این ایس بہادر میں جاری چھٹی چیف آف نیول سٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی اور نیوی میڈل کی دوڑ میں برابر ہیں۔
اوپن شوٹنگ مقابلوں میں پاک آرمی اور پاکستان بحریہ دوسرے روز کھیل کے اختتام تک سات سات میڈلز حاصل کر کے میڈل ٹیبل پر ایک ساتھ ہیں ۔
دونوں ٹیموں نے 3گولڈ، 3سلور اور ایک ایک برانز میڈل جیتا ہے، ائیر رائفل ویمن کیٹگری ایونٹ میں آج ہونے والے مقابلوں میں بحریہ کی عائشہ عمران نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔
سکیٹ اولمپک ایونٹ میں پاکستان آرمی کے عثمان چاند نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv