Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ایپل اگلے برس ورچوئل ریئلٹی گلاسز پیش کرسکتا ہے

By adminدسمبر 22, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایپل کمپنی کی اختراعات پر نظر رکھنے والی ایک ویب سائٹ سی نیٹ اور دیگر پلیٹ فارمز پر یہ افواہ گرم ہے کہ ایپل اگلے سال اپنی ٹیکنالوجی کا اہم شاہکار پیش کرے گا جو آگمینٹڈ اور ورچوئل ریئلٹی یعنی اے آر اور وی آر عینکوں یا ڈسپلے کی صورت میں پیش کئے جائیں گے۔

ہم اگلے برس آئی فون کے نئے ماڈل کا ذکر نہیں کررہے کیونکہ وہ معمول کا حصہ ہیں۔ اس طرح کوئسٹ اور ہولولینس کی طرح ایپل بھی اپنی غیرمعمولی ٹیکنالوجی پیش کررہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق کمپنی اس پر ایک عرصے سے کام کررہی ہے۔

سی نیٹ کے مطابق کئی پیٹنٹ میں ایپل نے ہیڈ سیٹ یا عینک جیسی شے پیش کی ہے ۔ اب اگر اس کا نام آئی گلاس ہو یاکچھ اور لیکن امکان ہے کہ یہ ایک گیم چینجر ایجاد ضرور ہوگی۔ اب ذرا میٹا کی ورچوئل ورلڈ ایپ کو دھیان میں رکھیں جس کا باقاعدہ اعلان اور استعمال شروع ہوچکا ہے۔ اس تناظر میں ایپل اپنے صارفین کو تیزی سے بڑھتے ہوئے ورچوئل تھری ڈی اور آگمینٹڈ ریئلٹی کا تجربہ پیش کرنا چاہتی ہے۔

جہاں تک بات ہے اس کی پروسیسنگ کی تو ایپل 2022 میں اس مقصد کے لیے بالکل نئی مائیکروچپس بھی پیش کرے گا لیکن تاحال یہ بھی ایک تجزیہ یا پیش گوئی ہی ہے۔ لیکن ایپل کمپنی کے ماہرین اس ٹیکنالوجی کو کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے تناظر میں پیش کرنا چاہتے ہیں جہاں ہم نے دنیا سے مجازی رابطوں پر ہی اکتفا کیا۔ توقع ہے کہ ورچوئل ریئلٹی عینکوں سے ملاقات اور تعلیم کے حصول میں بھی مدد مل سکے گی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.