تازہ تر ین

ترک دارالحکومت میں شیخ مجیب کا مجسمہ نصب، بنگلادیشی وزیر خارجہ کی شرکت

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے والد شیخ مجیب الرحمان کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔

انقرہ میں مجسمہ نصب کرنے کی تقریب میں بنگلادیش کے وزیر خارجہ عبد الرحمان مومن نے شرکت کی اور مجسمے کا افتتاح کیا۔

شیخ مجیب کا مسجمہ انقرہ میں ان کے نام سے منسوب ایونیو پر نصب کیا گیا ہے۔

تقریب میں انقرہ کے گورنر اور میئر سمیت دیگر ترک حکام نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر خطاب میں بنگلادیشی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ ترکی اور بنگلادیش کے سفارتی تعلقات دوستانہ ہیں اور ترکی نے ہر مشکل میں مدد کی ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv