تازہ تر ین

گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں شدید برفباری کے باعث مقامی آبادی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔
شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ استور میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔
سوات، دیر اور شمالی وزیرستان میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv