تازہ تر ین

پہلا ون ڈے:پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

سنچورین: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلا جا رہا ہے۔

جنوبی افریقا کی ٹیم نے 20 اوورز میں 86 رنز بنائے ہیں اور اس کی چار وکٹیں گری ہیں۔

پاکستان کی ٹیم میں حسن علی شامل نہیں کیا گیا ہے جب کہ دانش عزیز پاکستان کی جانب سے اپنا ڈیبو کریں گے۔

یاد رہے کہ دانش عزیز ڈومیسٹک ون ڈے کرکٹ میں 7 میچوں میں 297 رنز بنانے کے بعد قومی ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv