تازہ تر ین

کورونا کی صورتحال میں بہتری،میٹرو بس سروس بحال

ویب ڈیسک : کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی۔

میٹرو بس سروس میں سفر کے لیے انتطامیہ نے ایس او پیزجاری کیے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق  ایس او پیز  کے تحت   بس میں کھڑے ہوکر سفر کرنے پر پابندی ہوگی اور مسافر سیٹ پر بیٹھ کر سفر کرسکیں گے، اس کے علاوہ مسافروں کے لیے دوران سفر ماسک پہننا  اور سماجی فاصلہ برقرار رکھانا لازم قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ میٹرو بس سروس کورونا وائرس کے باعث 23 مارچ کو بند کردی گئی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv