تازہ تر ین

طیارے کے اندر برسات پر مسافروں نے چھتریاں نکال لیں

روس(ویب ڈیسک) میں طیارے کے اندر بن بادل برسات نے مسافروں کو چھتریاں نکالنے پر مجبور کردیا۔

 روسی ائیرلائن کے طیارے میں دوران پرواز چھت سے پانی ٹپکنے پر کچھ مسافر وں نے چھتریاں نکالیں جب کہ کچھ مسافر اس پانی میں بھیگتے رہے۔

مسافروں کی چھتری پکڑے ویڈیو وائرل ہوتے ہی ائیر لائن حکام نے واقعے کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv