تازہ تر ین

کرونا کا زور ٹوٹنے لگا ،مریضوں کی تعداد50فیصد کم مزید 74اموات 2521نئے کیسز

(ویب ڈیسک )کرونا کا زور ٹوٹنے لگا ،مریضوں کی تعداد50فیصد کم مزید 74اموات 2521نئے کیسز
سرکاری ہسپتالوں میں کرونا کیلئے مختص178آئی سی یو بیڈز اور وینٹی لیٹرز میں سے 110 خالی،ایک لاکھ 53ہزار مریض صحت یاب
جناح سروسز سمیت 7بڑے ہسپتالوں کے آی سی یواور ہائی ڈینپڈینسی یونٹ مریضوں سے خالی ، آئی سی یو زکے وینٹی لیٹر کا مجموعی آکوپینسی ریٹ 38فیصد تک رہ گیا، تشویشناک مریضوں کی تعداد میں بھی کمی
لاہور جنرل ہسپتال کے 20وینٹی لیٹر میں سے 10خالی ، ملک بھر میں کرونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد91ہزار رہ گئی 30بڑے شہروں میں ، ٹریس،ٹیسٹ اور قرنطینہ حکمت عملی کامیاب ، خوف کی فضا ختم



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv