(ویب ڈیسک)شمالی وزیرستان دہشتگردوں کےخلاف آپریشن 4ہلاک ، 4فوجی جوان شہید
ناکہ بندی کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی،سپاہی اسمائیل خان،رضوان خان ،سپاہی شہباز یاسین اور راجہ وحید احمد شہید ہوئے
بویا میں انٹیلی جنس اطلاعات پر فوج کی کاروائی، امن دشمنوں کے ٹھکانے تباہ،بھاری اسلحہ و گولہ بارود بر آمد