کرونا کی نئی قسم AEROSOLIZEDآگئی:239 سائنسدانوں کا دعویٰ
نیا وائرس ہوا کے ذریعے انفیکشن پھیلاتا ہے، سانس لیتے ہوئے ذرات جسم کے اندر جا سکتے ہیں ، سائنسدانوں کا عالمی ادارہ صحت کو خط
ماسک گھروں کے اند ر بھی لگانا ہو گا،وینٹی لیٹر نظام بھی تبدیل کرنا ہو گا :سائنسدانوں کی رائے ، ڈبلیو ایچ او نے دعویٰ مسترد کر دیا