تازہ تر ین

یورپ بھر میں سخت لاک ڈاؤن مگر ترکی کی کرونا کے خلاف الگ مگر کامیاب حکمت عملی

کرونا وائرس کی اس وبا ء میں جہاں ایک طرف پوری دنیا سخت لاک ڈاؤن کر کے اس وباء کے خلاف نبرد آزما ہے وہیں دنیا بھر کی معیشیت پر بھی لاک ڈاؤن کے منفی اثرات دیکھنے کو ملے ہیں، مگر ترکی نے کرونا وائرس وباء کے خلاف ایک الگ اور کامیاب حکمت عملی ترتیب دے کر نہ صرف وباء کے پھیلنے کو روکا ہے بلکہ اپنی معاشی پالیسی کو بھی بہتر کیا ہے، ترک حکومت کی جانب سے کیے گئے لاک ڈاؤن میں صرف بچے اور بزرگ گھروں میں رہ رہے ہیں باقی ماندہ افراد معاشی معاملات بھی چلا رہے ہیں، اس کے علاوہ کسی بھی چھٹی یا ویک اینڈ پر مکمل کرفیو نافذ کیا جاتا ہے ،، ترک حکومت کی یہ پالیسی نہ صرف کرونا وائرس کے خلاف کامیاب ہے بلکہ ترکی کی معیشیت بھی باقی ماندہ دنیا کی طرح اس وباء کے باعث زیادہ متاثر نہیں ہو سکی ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv