تازہ تر ین

لاہور میں دیوار چین کا مزہ،بوٹینیکل گارڈن کی شکل میں ایک شاہکار تیار

لاہور(لیڈی رپورٹر) جلو کے قریب بوٹینیکل گارڈن کی شکل میںایک ایسا شاہکار تشکیل دیا گیا ہے جہاں کی سیر زندگی بھر نھیں بھلائی جا سکتی ۔اس گارڈن کی خاص بات 800میٹر کا واک تھرو ہے جو75سیڑھیاں چڑھ کر آتا ہے دیکھنے والے کہتے ہیںکہ سیڑھیاںچڑھ کر اورواک تھرہ میں چل کر دیوار چین پر چلنے کا مزہ آتا ہے۔گارڈن آنے والے لوگ کہتے ہیں ۔لوگوں نے چےنل ۵ سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ واک تھرو کرکے چلنے کااپنا ہی مزہ ہے ہم لوگ اس چیز کو بہت انجوائے کرتے ہیں ۔کیونکہ ایک یونیک چیز ہے آپ کو اپنی طرف مائل کرتی ہے جبکہ انکا مزید یہ بھی کہنا تھا یہاں پودے بھی اپنی طرز کے انوکھے انداز سے رکھے گئے ہیں جن کی کٹنگ کر کے مختلف شکلیں دکھائی گئی ہیں



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv