تازہ تر ین

اسلام آباد پولیس کی سنتھیا رچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے ایک بار پھر معذرت Pause Next playlist item Mute Current Time 0:03 / Duration 1:00 1xPlayback Rate Quality LevelsFullscreen اسلام آباد پولیس نے ایک مرتبہ پھر امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی۔ تھانہ بنی گالہ پولیس کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنتھیا امریکی شہری ہے جس نے بذریعہ ٹوئٹ کمنٹس کیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اگر سنتھیا رچی کے خلاف کارروائی مقصود ہے تو ایف آئی اے سائبر کرائم برانچ سے رجوع کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیں سنتھیا نے اندراج مقدمہ کا عدالتی حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا عدالت کا سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم ایف آئی اے کے بعد پی ٹی اے کی بھی سنتھیا کیخلاف مقدمہ اندراج کی مخالفت سنتھیا نے بھی رحمان ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کردی خیال رہے کہ اس سے پہلے پولیس نے رحمان ملک کے خلاف امریکی شہری سنتھیا رچی کی درخواست مسترد کرکے انہیں بری الذمہ قرار دیا تھا۔ معاملے کا پسِ منظر خیال رہے کہ سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر جنسی زیادتی جب کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم شہاب الدین پر دست درازی کا الزام لگایا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے سنتھیا رچی کے الزامات کی سختی سے تردید کی گئی ہے اور پیپلز پارٹی نے امریکی خاتون کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کر لیا ہے۔ رحمان ملک کی جانب سے سنتھیا رچی کو 50 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا گیا ہے جب کہ سنتھیا رچی نے یوسف رضا گیلانی کو 12 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا ہے۔ مزید خبریں : شوگر کمیشن: ’حکومت اپنے مضبوط اتحادیوں اور دوستوں کے خلاف بھی انکوائری کر رہی ہے‘ شوگر کمیشن: ’حکومت اپنے مضبوط اتحادیوں اور دوستوں کے خلاف بھی انکوائری کر رہی ہے‘ 46 منٹ پہلے کوٹلی اور بھمبھر کے جنگلات میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی کوٹلی اور بھمبھر کے جنگلات میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی 28 منٹ پہلے بین الاقوامی پروازوں کیلئے کل سے فضائی حدود کھول دیں گے: وزیراعظم بین الاقوامی پروازوں کیلئے کل سے فضائی حدود کھول دیں گے: وزیراعظم 2 گھنٹے پہلے کراچی میں احساس پروگرام کے مرکز پرحملے کا مقدمہ درج کراچی میں احساس پروگرام کے مرکز پرحملے کا مقدمہ درج 2 گھنٹے پہلے رحمان ملک کیخلاف سنتھیا رچی کی درخواست مسترد رحمان ملک کیخلاف سنتھیا رچی کی درخواست مسترد 2 گھنٹے پہلے بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا 2 گھنٹے پہلے کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ زور پکڑنے لگی کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ زور پکڑنے لگی 3 گھنٹے پہلے کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے 3 گھنٹے پہلے رینجرز پر گرینیڈ حملوں میں بھارتی ایجنسی ‘را’ کے سلیپر سیلز کے ملوث ہونے کا شبہ رینجرز پر گرینیڈ حملوں میں بھارتی ایجنسی ‘را’ کے سلیپر سیلز کے ملوث ہونے کا شبہ 19 جون ، 2020 ائیرلائنز کو بیرون ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کی بھی اجازت مل گئی ائیرلائنز کو بیرون ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کی بھی اجازت مل گئی 19 جون ، 2020 پولیس مقابلے اور حادثے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق، خاتون ایس ایچ او زخمی پولیس مقابلے اور حادثے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق، خاتون ایس ایچ او زخمی 19 جون ، 2020 قاضی فائز کیس میں وفاقی حکومت کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا ردعمل سامنے آگیا قاضی فائز کیس میں وفاقی حکومت کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا ردعمل سامنے آگیا 19 جون ، 2020 تازہ ترینسب دیکھیں 11 منٹ پہلے دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم 28 منٹ پہلے کوٹلی اور بھمبھر کے جنگلات میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی 32 منٹ پہلے بھارت میں لڑکے نے لکڑی کے مجسمے سے شادی کر لی 46 منٹ پہلے شوگر کمیشن: ’حکومت اپنے مضبوط اتحادیوں اور دوستوں کے خلاف بھی انکوائری کر رہی ہے‘ 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد پولیس کی سنتھیا رچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے ایک بار پھر معذرت 2 گھنٹے پہلے بین الاقوامی پروازوں کیلئے کل سے فضائی حدود کھول دیں گے: وزیراعظم 2 گھنٹے پہلے کورونا سے محفوظ فضائی سفر کیلئے تھری ڈی پرنٹڈ ائیر شیلڈ متعارف 2 گھنٹے پہلے کراچی میں احساس پروگرام کے مرکز پرحملے کا مقدمہ درج

سلام آباد  پولیس نے ایک مرتبہ پھر امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی۔

 تھانہ بنی گالہ پولیس کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنتھیا امریکی شہری ہے جس نے بذریعہ ٹوئٹ کمنٹس کیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اگر سنتھیا رچی کے خلاف کارروائی مقصود ہے تو  ایف آئی اے سائبر کرائم برانچ سے رجوع کیا جائے۔

یال رہے کہ اس سے پہلے پولیس نے رحمان ملک کے خلاف امریکی شہری سنتھیا رچی کی درخواست مسترد کرکے انہیں بری الذمہ قرار دیا تھا۔

معاملے کا پسِ منظر

خیال رہے کہ سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر جنسی زیادتی جب کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم شہاب الدین پر دست درازی کا الزام لگایا ہے۔

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے سنتھیا رچی کے الزامات کی سختی سے تردید کی گئی ہے اور پیپلز پارٹی نے امریکی خاتون کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کر لیا ہے۔

رحمان ملک کی جانب سے سنتھیا رچی کو 50 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا گیا ہے جب کہ سنتھیا رچی نے یوسف رضا گیلانی کو 12 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv