تازہ تر ین

لاہور: معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور  شاعر  طارق عزیز دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ معروف کمپئیر طارق عزیز  کے بیٹے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ طارق عزیز نے کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر  بھی دکھائے ہیں جب کہ یہ سابق رکن قومی اسمبلی بھی تھے۔

لاہور: معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور  شاعر  طارق عزیز دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔

معروف کمپئیر طارق عزیز  کے بیٹے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

طارق عزیز نے کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر  بھی دکھائے ہیں جب کہ یہ سابق رکن قومی اسمبلی بھی تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv