تازہ تر ین
Indian army

بھارت او ر چین میں کشیدگی بڑھ گئی،لداخ اور سکم سیکٹرپرفو جیں آ منے سا منے

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت او ر چین میں کشیدگی بڑھ گئی،لداخ اور سکم سیکٹرپرفو جیں آ منے سا منے۔تفصیلا ت کے مطا بق ایل اے سی پر نیا سر حدی تنا زعہ اس وقت بڑھا جب بھار ت اور نیپا ل کے درمیان بھی سر حدکے معا ملہ پر جھگڑا بڑھتا جا رہا ہے۔وا دی گالوا ن میں چینی فو ج نے سو خیمے نصب کر دئیے ،پنگا نگ جھیل میں فو جی کشتیوں کی تعدا د بڑھا دی ۔چین کا الزا م ہے کہ بھا رت نے معا ہدے کی خلا ف ور زی کی ہے۔اور فو جی ڈھا نچہ تعمیر کر دیا ہے۔5 مئی کو بھی جھڑپ ہو ئی جس میں 100بھا رتی ،7چینی فو جی زخمی ہو ئے ۔اس سلسلہ میں چین اور بھا رت کی طر ف سے کو ئی سر کا ری بیا ن جا ری نہیں ہو ا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv