تازہ تر ین

پنجاب حکومت نے عیدالفطر تک شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیئے

 

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے عیدالفطر تک شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے اوقات کار رات دس بجے تک بڑھا دیئے ہیں۔تفصیل کے مطابق پنجاب کے وزیر تجارت میاں اسلم اقبال نے وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاپنگ مالز کے اوقات کار کو شام پانچ بجائے کی بجائے رات دس بجے تک کر دیا گیا ہے۔میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ بازار اور مارکٹیں بھی عیدالفطر تک رات دس بجے تک کاروباری سرگرمیاں کر سکیں گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جمعہ سے صوبہ بھر میں مزارات بھی کھول دیئے جائیں گے۔ مزارات کھولنے کے حوالے سے اوقارت کار کا اطلاق نہیں ہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv