ہوم ڈلیوری، گھر گھر کورونا پہنچانے کا ذریعہ

لاہور (ویب ڈیسک)بغیر ماسک اور گلوز فاسٹ فوڈ کمپنیوں کے ڈیلیوری ملازمین انسانی جانوں سے کھیلنے لگے۔مین بلیوارڈ گلبرگ، برکت مارکیٹ، جیل روڈ، ڈیفنس، ماڈل ٹاﺅن لاہور سمیت دیگر علاقوں میں بائیک رائیڈرز کو درجنوں کی تعداد میں اکٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔سینی ٹائزر بھی استعمال نہیں کرتے، عوامی سروے، حفظان صحت کےخلاف ہیں۔شہری ہوم ڈلیوری سروسز سے اجتناب کریں ، عوامی سروے/ماہرین