تازہ تر ین

اداکارہ یمنیٰ زیدی کا ایک اور ٹیلنٹ سامنے آگیا

ُُ لاہور: (ویب ڈیسک)پاکستان میں کم عمری میں اداکاری کے میدان میں کامیابی حاصل کرنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی میں موجود ایک اور ٹیلنٹ سامنے آگیا۔تفصیالت کے مطابق اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ شاعری کرتی نظر آئیں۔حیر کی بات یہ ہے کہ اس ویڈیو میں جو غزل وہ پڑھ رہی تھیں وہ انہوں نے خود ہی تحریر کی۔اداکارہ نے ویڈیو کی کیمشن میں لکھا کہ ایک گھنٹہ کافی کریٹو رہا۔اداکارہ نے مسکراتے ہوئے اپنی غزل مداحوں کو سنائی اور ان کے اس انداز کو مداحوں نے بےحد پسند بھی کیا۔واضح رہے کہ یمنیٰ زیدی پاکستان کے کئی کامیاب ڈراموں میں کام کرچکی ہیں جس میں’عشق زہ نصیب‘، ’ڈر سی جاتی ہے صلہ‘، ’انکار‘، ’تھکن‘ اور ’دل کیا کرے‘ شامل ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv