تازہ تر ین

فلم زندگی تماشہ التوا کا شکار

(ویب ڈیسکک):

لالی وڈ انڈسٹری کی نئی فلم ”زندگی تماشہ “التواءکا شکار ہوگئی، ہدایتکار سرمد سلطان کھوسٹ بھی پریشانی کا شکار ہوگئے۔کتوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردیلالی وڈ انڈسٹری کی نئی فلم زندگی تماشہ جسے مذہبی جماعت کی جانب سے اعتراض اٹھانے کے بعدریلیز کرنے سے روک دیا گیا تھا اور فلم کی ریلیز اسلامی نظریاتی کونسل کو کیس بھیجا گیا تھا لیکن فلم کو اسلامی نظریاتی کونسل نے دیکھا ہی نہیں جس کے بعد مرکزی فلم سنسر بورڈ بھی کوئی فیصلہ نہ کرپایا اوراب فلم زندگی تماشہ کی ریلیز کے لئے کوششیں بھی دم توڑ گئیں۔فلم کی کاسٹ میں اداکار عارف حسن،علی قریشی،ایمان سلیمان اور عمران کھوسٹ شامل ہیں اور فلم کے ہدایتکار سرمد سلطان کھوسٹ ہیں جنہوں نے تاحال فلم کی ریلیز کے حوالے سے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv