تازہ تر ین

باکس آفس پر فلم ’آن ورڈ‘ کا راج

(ویب ڈیسکک):

فلم’ان ورڈ‘ باکس افس پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہی اور باکس افس پر پہلا نمبر حاصل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اینی میشن فلمیں بنانے والے ادارے پکسر نے فلم ان ورڈ نے سب سے زیادہ کمائی کی۔یاد رہے کہ نارتھ امریکن باکس افس میں سب سے اگے انے والی فلم رواں ہفتے ریلیز ہوئی تھی جس نے کامیابی سے باکس افس پر جگہ بنائی۔ہالی ووڈ کی فلم ’ان ورڈ‘ نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں ہی 6 ارب روپے سے زائد کما لیے۔یونی ورسل اسٹوڈیوز کی ایکشن تھرلر فلم ’انوزیبل مین‘ بھی شائقین کا دل جیتنے میں کامیاب رہی۔اس بار دوسرے نمبر پر یونی ورسل اسٹوڈیوز کی ایکشن تھرلر فلم ’دا انویزیبل مین‘ رہی اور اس فلم نے 15 ارب روپے سے زائد کا بزنس کیا۔رواں ہفتے باکس افس پر تیسرے نمبر پر رہنے والی فلم وارنر برادرز کی اسپورٹس سے متعلق فلم ’دا وے بیک‘ہے۔چوتھے اور پانچویں نمبر پر رہنے والی فلمیں ’سونک دی ہیج ہاگ‘ اور ’دی کال آف دا وائلڈ‘ ہے۔واضح رہے کہ یہ پانچوں فلمیں بڑی تعداد میں مداحوں کو سینما گھروں میں لانے میں کامیاب ہوئیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv