تازہ تر ین

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

کراچی: رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، یکم رجب کل بدھ کو جب کہ شب معراج 22 مارچ کو ہوگی۔قمری کلینڈر کے ساتویں مہینے رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے جس کے مطابق کل بدھ کو یکم رجب ہوگی۔قبل ازیں پیر اور منگل کی درمیانی شب رجب کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیرصدارت منعقد ہوا تھا جس میں اجلاس میں ملک بھرسے چاند کی رویت کی گواہی موصول نہیں ہوئی تھی۔اجلاس کے بعد چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا تھا کہ یکم رجب بدھ 26 فروری کو اور شب معراج اتوار 22 مارچ یعنی اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہوگی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv