تازہ تر ین
lahore smog

لاہور ایک بار پھر دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر بن گیا

لاہور (جنرل رپورٹر) شہر کی فضا میں آلودگی برقرار، صوبائی دارلحکومت گزشتہ روز ایک بار پھر دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر بن گیا۔ گلبرگ کا علاقہ 511 ائیر انڈیکسکیساتھ فہرست۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ایریا میں 469 اے کیو آئی ریکارڈ، شملہ پہاڑی کے علاقہ میں فضائی آلودگی کا تناسب 455 تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج موسم سرد اور خشک رہے گا، بارش کا کوئی امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ بارش نہ ہونے تک فضائی آلودگی برقرار رہے گی۔آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv