تازہ تر ین
nawaz sharef

لندن میں نوازشریف کے علاج کیلئے چندہ مہم شروع‘ پوسٹر لگا دئیے گئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج کےلیے ندے کی مہم شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں نوازشریف کے علاج کے لیے چندے کی اپیل کے پوسٹر آویزاں کردیے گئے، پوسٹرایسٹ لندن کےعلاقے میں دکانوں پر لگے ہیں۔ ایسٹ لندن کے علاقے میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد مقیم ہے۔پوسٹر میں لکھا گیا ہے کہ قومی ہیرو کیلئے صدقہ زکو جمع کرائیں۔ گائز ہسپتال 400 بیڈز پر مشتمل ہے جو 3 سو سال قبل قائم ہوا، 1721میں تعمیرکئے گئے اسپتال کانام گائے تھامس کے نام پررکھاگیا جب کہ گائز اسپتال کی عمارت لندن کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv