تازہ تر ین

امریکی ریاست میسوری میں دو دم والے کتے کے بچے کا چرچا

واشنگٹن: () امریکی ریاست میسوری میں دو دم والے کتے کے بچے کا چرچا عروج پر ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 ہفتے کے کتے  ناروال  کے ماتھے پر ایک اضافی دم نکل آئی ہے، اس کتے کو ایک بڑے کتے کے ساتھ سڑکوں پر گھومتا پایا گیا تھا۔روچیلی سٹیفن نامی شخص نے کتے کے بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور اس کی مدد کیلئے چندہ مانگا ہے۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ کسی وجہ سے کتے کے پاؤں پر چوٹ لگ گئی، جس کا علاج کیا جا رہا ہے۔سٹیفن کے مطابق کتے کا ایکسرے کرایا گیا تاہم اسے کسی خاص طبی امداد کی ضرورت نہیں



خاص خبریں


lahore smog

سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv