تازہ تر ین

نگلیریا نے ایک اور شخص کی جان لے لی

کراچی (ویب ڈیسک):کراچی میں نگلیریا نے ایک اور شخص کی جان لے لی۔نیو کراچی کے رہائشی 27سالہ نوجوان نے جناح ہسپتال میں دم توڑادیا۔سندھ بھر میں رواں سال نگلیریا سے جاں بحق افراد کی تعداد 20ہوگئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv