تازہ تر ین

بلغاریہ کا امریکا سے 8 ایف 16 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

صوفیا(ویب ڈیسک) بلغاریہ کا امریکا سے 8 ایف 16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا۔بلغارین نائب وزیر دفاع نے امریکا کے ساتھ لڑاکا طیاروں کے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایف 16 لڑاکا طیارے سویت سا ختہ مگ 29 طیاروں کا متبادل ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ امریکی ایف 16 طیاروں کی خریداری کا تخمینہ 1.26 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔نائب وزیر دفاع نے مزید کہا کہ امریکی لڑاکا طیارے 2023 تک بلغاریہ کے حوالے کیے جائیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv