تازہ تر ین

عیدپیاروں کیساتھ، 5 عید ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور (صدف نعیم )ایم ایل ون کے انتظار میں پٹٹری کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں ۔کل کے سی آر کےلئے سکھر جاناضروری ہے۔ پانچ ریلوے عید سپیشل ٹرین چلے گی کراچی سے آپریشن شروع ہو گا۔لاہور کینٹ میں خیبرمیل ،جعفر پاک بزنس میت چار ٹرینوں کاسٹاپ دیں گے ۔ریل کار رات کے علاوہ کینیٹ میں بھی رکے گی۔ پیسنجر ساٹھ لاکھ اضافہ ہوا ہے۔ پانچ بلین روپے تیس نئی ٹرینیں چلائی ہیں تیس جون کو لاہور میں کارکردگی پر بھر پور پریس کانفرنس کریں گے اور سرسید ایکسپریس کا ہفتہ کے روز وزیر اعظم افتتاح کریں گے ۔ایک کروڑ بیس لاکھ بغیر ٹکٹ کے سفر کرنے والوں سے حاصل کئے ۔ہائی ٹی ساری کاروں میں سہولت دیں گے تمام ریلوے اسٹیشن پر ایک ہزار سٹال تمام شہیدوں اور بیواﺅں کو بھی دیں گے کوٹہ ہوگاریل کاپ کو بہتر کریں گے۔ ریل کار کو پرائیویٹ کریں گے ریلوے والوں سے کام نہیں ہوتا دو دن چئیرمین اور دو روز لاہور میں بیٹھوں گا ہزارہ ایکسپریس کی شکایات پر بہتر کریں گے۔ سکھر بدھ کو جاﺅں گاسکھر پر ٹرالی کروں گا پندرہ دن میں جتنی تجاوزات ختم ہو سکتی ہے وہ ختم کریں گے ۔سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کریں گے ۔سکھر کی حالت ٹھیک نہیں ہے ایک رپورٹ آئی نہیں دوسری رپورٹ آ گئی ۔چیف آپریٹنگ آفیسر سمیت کسی پت کوئی نوازشات نہیں بیس گریڈ والے افسر کام نہیں کرتے دل کرتا اٹھارہ گریڈ کو افسر لگا دوں ۔ ستر سال کی کے سی آر کی تجاوزات ہیں جو جہیز میں ملی ہیں ایک وزیر کیا کرے ایک دن کورٹ اور ایک سے دوسرے جگہ ہر ہفتہ گزر جاتاہے۔ سندھ کو ایڈز زدہ کر دیا چلو بھر پانی میں ڈوب مرورحمان بابا ایکسپریس کے سٹاپ سندھ میں زیادہ ہوئےپانچ روپے کا ٹکٹ غریب کا لڑتاہے ۔تین فریٹ ٹرینی چلا رہے ریلوے کی بحالی ملک کی خوشحالی ہے چین کے سی پیک پر عمل درآمد چاہتا ہوں دنیا نہیں چاہتی تافتان گوادر تک ٹریک نہیں لے جانا چاہتے۔ پانچ ارب پیسنجر ٹرین سے منافع آ رہاہے۔ چار ٹرینیں چھوٹے خسارے میں ہے اگر انہیں باہر جانے کی اجازت دی جائے ۔اپوزیشن اتحاد ایک گھنٹہ میں ختم ہو جائے گاعمران خان چوروں کو جانے نہیں دے گا۔انہیں نکلنے دیں مہنگائی ہوئی ڈالر ہوا ہے ۔ان کا گند ہی جو کارپٹ کے نیچے چھپا کر رکھا تھا ہم وعدہ کرتے ہیں دو سال میں حکومت سارا مہنگائی ڈالر کا گند ختم کر دیں گے ،ماﺅں کا جنازہ گھر تھا حمزہ کی بیل گھر میں ہوتی ہیں۔ پھر اس ملک میں خانہ جنگی ہو گی شوگر آٹا چور اور منی لانڈرنگ والے خانہ جنگی کی زد میں آئیں گے۔ نوازشہباز حمزہ کی عمران خان بھل صفائی کر رہاہے اس میں دشواریاں ہیں اس ملک نے فیصلہ کرنا ہے ۔حالت کی موجودہ سیاستدان ذمہ دار ہیں یا یہ چور ذمہ دار ہیں ۔بلاول نے صلح کر لی آپ جلتے ہیں آپ کو پاکیزہ محبت نہیں تحریک جماعتیں چلاتی ہیں۔ یہ تحریک مہنگائی کے خلاف چلائیں کیا ہم نے کرپشن کی ایک ہزار ارب کے قرضے لئے ہمیں دینے پڑ رہے ہیں۔ چوروں نے جو کچھ کیا کوشش ہے این آر او نہ ملے بعض ایسے سمارٹ ہیں لندن میں بیٹھ کر سازشیں کررہے ہیں ۔نوازشریف شہباز شریف نے بڑی مشکل سے لوٹ مار کی ہے زرداری پیسہ دیدے گا اے سی نوازشریف کو ایک نہیں دو دینا چاہیے ان کی اولاد کام نہیں آ رہی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv