تازہ تر ین

میرا کا وزیراعظم عمران خان کو انگریزی میں خراج تحسین، عظیم لیڈر قرار دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ میرا نے وزیر اعظم عمران خان کو انگریزی زبان میں خراج تحسین پیش کیا اور عظیم لیڈر قرار دیا ہے۔اسکینڈل کوئین کہلائے جانے والی اداکارہ میرا شہ سرخیوں میں رہنے کا فن خوب جانتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آئے روز نت نئے تنازعات میں گھری رہتی ہیں۔ میرا کی گلابی انگریزی ویسے ہی ان کی پہچان ہے اور انہوں نے اسی انگریزی زبان میں وزیراعظم عمران خان سے متعلق اپنا ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ویڈیو بیان میں میرا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے کام سے ثابت کردیا ہے کہ وہ ایک عظیم لیڈر ہیں اور پاکستان کو ایسے لیڈر کی بہت ضرورت ہے۔اداکارہ نے شوکت خانم اسپتال کیلئے عوام سے بھرپور چندہ دینے کی بھی اپیل کی ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv