تازہ تر ین

آزمائش کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دینے پر یو اے ای کا مشکور ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے لیے تین ارب ڈالر کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ آزمائش کی گھڑی میں نہایت فراخدلی سے پاکستان کا ساتھ دینے پر متحدہ عرب امارات کی حکومت کا مشکور ہوں۔وزیراعظم نے کہا کہ اماراتی حکومت کا تعاون ہماری دوستی اور دہائیوں پر محیط تعلقات کا عکاس ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv