تازہ تر ین

ایوان صدر کے دروازے عوام کیلئے کھول دیئے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر کے دروازے عوام کے لیے کھول دیئے گئے۔ایوان صدر صبح 9 سے شام 4 بجے تک عوام کے لیے کھلا رہے گا، جہاں شناختی کارڈ دکھا کر لوگوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔واضح رہے کہ اقتدار میں آتے ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ سرکاری عمارتوں تک عوام کی رسائی کو آسان بنائے گی۔جس کے بعد گورنر ہاﺅس پنجاب، گورنر ہاﺅس مری، گورنر ہاﺅس خیبرپختونخوا اور گورنر ہاﺅس سندھ کے دروازے عوام کے لیے کھول دیئے گئے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv