تازہ تر ین

مشکوک بولنگ ایکشن کے سبب ملک میں آف اسپنرز کا قحط پڑ گیا، توصیف احمدشیئرٹویٹ

لاہور(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ مشکوک بولنگ ایکشن کی وجہ سے پاکستان میں آف اسپنرز کا قحط پڑ گیا۔www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ کئی بولرز کے رپورٹ ہونے کے بعد نوجوان آف اسپن بولنگ سے کتراتے ہیں۔ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ ٹی ٹین فارمیٹ تفریح کے لحاظ سے تو بہتر لیکن کرکٹ کیلیے نقصان دہ ہے،بولرز اپنی مہارت کا اظہار کرنے کے بجائے رنز بچانے کیلیے دفاعی انداز اختیارکرتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv