تازہ تر ین

سرعام پھانسی

لاہور (خصوصی رپورٹ) معصوم بچوں سے زیادتی اور قتل پر مجرم کو سرعام پھانسی دینے کیلئے قانون سازی کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی۔ پی ٹی آئی کے ملک تیمور مسعود نے موقف اختیار کیا ہے کہ لاہور میں 2016ءمیں 162زیادتی کیس رجسٹر ہوئے، واقعات کا سلسلہ تھم نہیں رہا اس لئے مجرموں کو سرعام پھانسی دی جائے اور 24 گھنٹے تک لٹکا رہنے دیا جائے تاکہ وہ عبرت کا نشان بن سکےں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv