تازہ تر ین

عدالت نے چھوٹی عمر کے بچوں کی گاڑی اور موٹر سائیکل ڈرائیونگ پر پابندی لگا دی

لاہور(ویب ڈیسک)ہائیکورٹ نے کم عمروں کی ڈرائیونگ پرپابندی لگانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے کم عمروں کے گاڑی چلانے پر پابندی کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کم عمر والے موٹر سائیکل اور گاڑی نہیں چلاسکتے۔ عدالت نے اپنے حکم کی روشنی میں ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر لڑکے لڑکیوں کے والدین سے پہلے مرحلے میں بیان حلفی لینے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی حکم دیا کہ حلف نامے کی خلاف ورزی کرنے والے والدین کو حوالات میں بند کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv