تازہ تر ین

عمران معاشی بحالی کیلئے سعودی عرب سے کھل کر بات کریں: غلام مصطفی، نوازشریف کی ملک بدری کے بعد کلثوم نواز مرحومہ نے زبردست جدوجہد کی : احمد رضا قصوری کی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7“ میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہر قانون احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ مشرف دور میں نواز شریف کی ملک بدری کے بعد مرحومہ کلثوم نواز نے علم بغاوت بلند کیا اور اپنے خاوند کی حمایت میں تحریک چلائی ، چینل فائیو کے پروگرام نیوز ایٹ سیون میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کلثوم نواز بڑی بہادر خاتون تھیں، قانون کے مطابق جنازے میں شرکت کیلئے نوازشریف ، مریم نواز اور صفدر کو انتظامیہ ایگزیکٹو آڈر کے ذریعے پیرول پر رہائی دے سکتی ہے ، عدالت بھی ایک دو روز کیلئے پیرول پر رہائی دے سکتی ہے ، اس کیلئے درخواست دینا پڑتی ہے ، سینئر صحافی عبدالودود قریشی نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات پر افسوس ہوا لیکن سب نے ایک دن جانا ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv