تازہ تر ین

نیویارک فیشن شو میں ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

نیویارک (ویب ڈیسک ) نیویارک فیشن ویک اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے، منفرد رنگوں کے ملبوسات پہن کر ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ماڈلز نے نئے تخلیق کار کے شوخ رنگوں سے بنے ملبوسات کی ریمپ پر نمائش کی۔ڈیزائنر “کیرولینا ہیریرا” کے تیارکردہ ملبوسات کو خوب پذیرائی ملی، سفید کاٹن کی قمیض پر دلکش رنگوں کی ایمبرائڈری حاضرین کی توجہ کا مرکز بنی۔ شائقین نے ماڈلز کی خوبصورت ملبوسات کے ساتھ واک کو خوب سراہا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv