تازہ تر ین

فکر مت کریں،نوکری آپ کی دہلیز پر آئیگی

لاہور(ٹرینڈی ڈیسک)کیاآپ ملازمت تلاش کررہے ہیں ؟اگرہاں توبھاگ دوڑکی ضرورت نہیں ،بس گوگل کریں۔جی ہاں ،گوگل نے پاکستان میں ملازمت کی تلاش سے متعلق نئے سرچ ٹول کومتعارف کرانے کااعلان کیاہے۔جس میں مشین لڑننگ ٹیکنالوجی کی بدولت لوگوں کی مددکی جائے گی۔یہ سرچ ٹول گزشتہ سال مختلف ممالک میں متعارف کرایا گیا تھا اوراب یہ پاکستانی صارفین کیلئے بھی دستیاب ہوگا۔اس مقصدکیلئے گول سرچ پرجاکرمختلف ی ورڈزجیسے پارٹ ٹائم جابزیاایسے ہی دیگرکولکھ کرسرچ کرنے پرخاص موڈیول سامنے آجائے گا،جس پرایکسپلورجابزکے آپشن پرکلک کرناہوگا۔سامنے آنے والی کسی بھی ملازمت کے رزلٹ پرکلک کرنے سے اس کے متعلق جامع معلومات سامنے آجائے گی،جیسے جاب ٹائٹل،پتہ ،کل یاجزووقتی وغیرہ۔

 



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv