تازہ تر ین

وزیر اعظم عمران خان ،ہُن موجاں ای موجاں ،کھلاڑیوں نے جشن کی تیاریاں شروع کر دیں

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریب برداری پر کھلاڑیوں نے جشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے انصاف ہاﺅس میں وزیراعظم کاانتخابی عمل بڑی سکرین پردکھانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، مقامی قیادت کی جانب سے ارکان سندھ اسمبلی اورکارکنوں کو انصاف ہاﺅس پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی تقریب حلف برداری کے بعد انصاف ہاﺅس میں آتش بازی کامظاہرہ کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv